رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر عارف علوی کاسیکرٹری الیکشن کمیشن سے ٹیلی فونک رابطہ
ووٹرز کے اندراج اور ووٹ کی منتقلی کیلئے تاریخ میں توسیع کرنے کے حوالے سے بات چیت کی
منگل 24 اپریل 2018 16:41
(جاری ہے)
انہوں نے شکایت کی کہ ڈسپلے سینٹرز میں موجود سرکاری عملے کا رویہ عوام کے ساتھ درست نہیں۔
عوام گرمی میں ووٹ کے اندراج اور منتقلی کے لیے آئے ہیں اور سرکاری عملہ ان کے ساتھ تعاون میں پس و پیش سے کام لے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی ڈسپلے سینٹرز سے سرکاری عملہ ہی غائب ہے ۔اس سے عوام کو اندراج اور ووٹ کی منتقلی میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ عوام تپتی دھوپ اور گرمی میں پریشان ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ووٹرز کے اندراج اور منتقلی کے لئے تاریخ کو بڑھا کر تیس اپریل تک کیا جانا چاہئے تاکہ عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس بار ووٹ دے کر الیکشن کے نتائج کو جامع اور مثبت سمت میں لے جاسکیں۔ اس پر سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے تاریخ میں توسیع کی یقین دہانی کروائی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.