زندگی سرپرائزز سے بھرپور ہے،اداکارہ ایلی اورم

منگل اپریل 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایلی اورم نے کہا ہے کہ زندگی سرپرائزز سے بھرپور ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایلی اورم نے بین الاقوامی معروف گلوکار اکون کے ساتھ ملاقات کے دوران لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی دوستوں کے ساتھ گلوکار اکون کے گانے سنا کرتی تھیں اور سوچتی تھیں کہ ایک دن ان سے ضرور ملیں گی اور آخر کار ان کی زندگی میں وہ دن آگیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ زندگی سرپرائزز سے بھرپور ہے۔۔

متعلقہ عنوان :