بالی وڈ فلم اکتوبر کا مجموعی طور پر 34.60کروڑ روپے کا بزنس

منگل 24 اپریل 2018 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم اکتوبر نے اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 34.60کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم اکتوبر 13اپریل کو ریلیز کی گئی جس نے 10روز میںمجموعی طور پر 34.60کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :