نفسا نفسی کے دور میں لوگ اپنے بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پا رہے نادیہ حسین
منگل 24 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آج کل لوگوں کے پاس اپنے بچوں کے لئے وقت نہیں ،صبح سکول اور پھر ٹیوشن کے بعد انکی تفریح سرگرمیاں صرف اس وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں کہ والدہ گھریلو امور اور والد دفتری یا کاروباری امور کی وجہ سے بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پا رہے اور یہ چیز انتہائی نقصان دہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کے لئے زندگی وقف کر دینی چاہیے کیونکہ مستقبل میں یہی ہمارا سرمایہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں صرف اپنی زندگی کا ایک ٹائم ٹیبل مقرر کرنا ہو گا اور جب ہم اس میں کامیاب ہو جائیں گے تو زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود ختم ہوتے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ایک ماں ہونے کے ناطے سے مجھے اپنی بھرپور ذمے داریوں کا احساس ہے اور جہاں تک بھی ہو سکے میں انکو ضرور تفریح فراہم کرتی ہوں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.