سلمان خان فلم ساز مہیش منجریکر کی بیٹی اشوامی کو فلم دبنگ تھری سے فلمی دنیا میں متعارف کروائیں گے

منگل اپریل 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ساز مہیش منجریکر کی بیٹی اشوامی کو فلم دبنگ تھری سے فلمی دنیا میں متعارف کروائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز مہیش منجریکر کی بیٹی اشوامی فلم دبنگ تھری سے فلمی دنیا میں قدم رکھیں گی اور سلمان خان انہیں فلمی بالی وڈ فلم انڈسٹری میں متعارف کروائیں گے۔۔