کچھ غیرملکی میڈیا پی ٹی ایم کو ورغلا رہا ہے، لیفٹیننٹ جنرل نذیربٹ
منظورپشتین اورساتھی ملاقات کیلئےآناچاہیں تودروازےکھلےہیں،جائز مطالبات کےحل کی یقین دہانی کرواتے ہیں، پاکستان سےدہشتگردی کاصفایا کردیا۔کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیربٹ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 24 اپریل 2018 17:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی ایم کے جائز مطالبات کے حل میں تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ منظور پشتین اور ساتھی ملاقات کیلئے آنا چاہیں تودروازے کھلے ہیں۔کچھ غیرملکی میڈیا پی ٹی ایم کوورغلا نے کا کردار ادا کررہا ہے۔کورکمانڈر پشاور نے کہا کہ پشاور میں داعش، بھتہ خوری کانیٹ ورک ختم کردیا ہے۔پاکستان سے دہشتگردی کا صفایا کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے دہشتگرد افغانستان میں منتقل ہوچکے ہیں۔افغانستا ن دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقے صوبے میں ضم نہ ہونے سے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.