کوشش ہے نگراں وزیراعظم نیوٹرل اور اس کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہ ہو،خورشید شاہ
عام انتخابات جلد از جلد ہونے چاہیے،پوری کوشش ہو گی کہ میرے اور وزیراعظم کے درمیان نگران وزیر اعظم کے نام پرجلد اتفاق ہو جائے،میری کوشش ہے کہ نگراں وزیراعظم ایسا شخص ہو جو ایڈمنسٹریشن میں ایگزیکٹو کام کر چکا ہو قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 24 اپریل 2018 17:28
(جاری ہے)
پاکستان میں ہر آدمی کا کسی نہ کسی پارٹی سے الحاق ضرور ہے۔
الحاق ہونا اور بات ہے کسی سیاسی پارٹی کا عہدے دار ہونا الگ بات ہے۔ایسے شخص کا نام لینا جو کسی پارٹی میں عہدے دار رہا ہو نظر آئے گا کہ کسی پارٹی کا بندہ ہے۔ایسے شخص کو نگراں وزیراعظم بنانے سے گریز کیا جائے گا۔ میری کوشش ہے کہ نگراں وزیراعظم نیوٹرل ہو اور ایڈمنسٹریشن میں ایگزیکٹو کام کر چکا ہو۔ جانے پہچانے اور تجربہ کار شخص کو ترجیح دی جائے گی۔ پوری کوشش ہو گی کہ میرے اور وزیراعظم کے درمیان نام پر اتفاق ہو جائے۔پر امید ہوں کہ نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.