مفاد پسند عناصر عوام میں غلط خبریں پھیلانے میں مصروف ہیں،چوہدری محمدبرجیس طاہر
جینا اورمرنا سانگلہ ہل کے عوام کے ساتھ ہے،اپنے حلقے سے کامیاب ہوکرعوام کی بے لوث خدمت کا سلسلہ جاری رکھوں گا،بیان
منگل 24 اپریل 2018 17:56
(جاری ہے)
چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہاکہ اُن کا جینا اورمرنا سانگلہ ہل کے عوام کے ساتھ ہے اور وہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اس ہی حلقے سے انتخاب میں حصہ کے کر اور کامیاب ہو کرعوام کی بے لوث خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
انہوںنے عوام سے اپیل کی کہ وہ بے بنیاد خبروں پر ہرگز کان مت دھریںجن کا محض مقصد مسلم لیگ(ن) کو کمزور کرنا ہے ۔انہوںنے کہاکہ سانگلہ ہل اور حلقہ این اے 117 کی عوام مسلم لیگ(ن) کی مضبوطی کے لیے کام کریں ۔انہوںنے اس اُمید کا بھی اظہار کیا کہ پیش آمدہ انتخابات میں وہ کامیاب ہو کروہ ایک بار پھر سانگلہ ہل اور حلقہ این ای117 کے عوام کی نمائندگی کریں گے اور ایک طرف قائد مسلم لیگ (ن) محمدنوازشریف کی ووٹ کا تقدس بحال کرانے میں اُن کے ایک جانفشان کارکن کا کردار ادا کریں گے اور دوسری جانب اُن ہی کے وژن اور نظریے کے مطابق عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا محترک اور فعال کردار جاری رکھیں گے اور حلقہ این اے 117 کو پاکستان کا خوشحال ترین علاقہ بنایا جائے گا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.