چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی چھٹی سی اے کانفرنس 2018 کا انعقاد
سے زائد طالب علموں نے شرکت کی، نیپال کا وفد بھی شریک ہوا، صدر آئی کیپ ریاض رحمان چامڈیا کا خطاب
منگل 24 اپریل 2018 18:02
(جاری ہے)
کونسل ممبر آئی کیپ خلیل اللہ شیخ نے کونسلنگ سیشن لیا اور طالب علموں کو کامیابی اور پیشہ وارانہ ترقی کے کارگر نسخے بتائے۔ کانفرنس میں مختلف موضوعات پر مختلف مقررین نے پریزینٹیشنزبھی دیں جن میں موٹیویشنل اسپیکر عاصمہ مصطفی، وقار اے ملک، سی ای او آئی ٹی مائنڈز جنید شیخا، کنسلٹنٹ کارنیلین کمپنی آصف خان، چیف ہیومن ریسورس آفیسر سی ڈی سی پاکستان انور گوپلانی اور پارٹنر بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی ذوالفقار کوثر شامل تھے۔
مختلف پینل ڈسکشنز میں مہمان مقررین نے بھی اظہار خیال کیا۔ ان میں سی او او نیشنل فوڈز شکیب عارف، پارٹنر کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی امین ملک، ڈائریکٹر ای ڈی لیبس دانش نورانی، بزنس ہیڈ کیمیکلز آئی سی آئی پاکستان ارشادالدین احمد اور ڈائریکٹر کے الیکٹرک احسن انیس شامل تھے۔ کانفرنس میں سفا کے غیر ملکی وفد کے شرکاء نے بھی اظہار خیال کیا۔ ایونٹ کے اختتام پرچیئرمین سدرن ریجنل کمیٹی عدنان رضوی نے اظہار تشکر کے کلمات ادا کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.