ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیت کیخلاف دائر درخواست خارج کر دی
منگل 24 اپریل 2018 18:06
(جاری ہے)
کرکٹ کی خاتون مداح فرزانہ کوثر کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پاکستان کے آئین کے تحت کوئی شخص 60سال عمر ہونے کے بعد کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکتا جبکہ نجم سیٹھی 2016ء میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن لڑنے کے اہل بھی نہیں تھے۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پی سی بی عہدیداران کی تقرری وفاقی حکومت نہیں کرتی، بورڈ کے آئین میں عمر کی کوئی قید نہیں رکھی گئی جبکہ نجم سیٹھی پر 2016ء میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن لڑنے کے لئے کوئی پابندی نہیں تھی۔ فیصلے میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ پی سی بی کے خلاف پٹیشن کے لئے صرف کرکٹ مداح ہونا کافی نہیں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.