پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائوکا عالمی دن (کل)منایا جائیگا

منگل 24 اپریل 2018 18:33

عارفوالا۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائوکا عالمی دن کل 25اپریل بروزبدھ کو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،اینٹی ملیریل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عارفوالا سمیت ملک بھرمیںملیر یاسے بچائو کے متعلق آگاہی واکس اورسیمینارز انعقاد پذیرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :