محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس، 53پولیس اہلکاروں کی ترقی

منگل اپریل 18:33

سرگودھا۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) ریجنل پولیس آفیسر سرگودہا ڈاکٹر اختر عباس کی زیرِ صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، چاروں اضلاع خوشاب ، میانوالی اور بھکر کے ڈی پی اوز نے شرکت کی ، جس میں ریجن بھرکے 15اسسٹنٹ سب انسپکٹر زکو سب انسپکٹرکے عہدہ پر ترقی دی گئی جبکہ 38ہیڈکانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے عہدہ ِ پر ترقی دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :