ڈیرہ،گندگی کے ڈھیر میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق

منگل 24 اپریل 2018 18:50

ڈیرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) گندگی کے ڈھیر میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔تحصیل پروآ کے علاقہ رمک کے قریب گائوں پلواں میں گندگی کے ڈھیر میں آگ لگائی گئی ۔

(جاری ہے)

اس دوران وہاں پر کھیلتے ہوئے دو بچے مدثرولدگلرت شاہ اور ناصرولد نور اس آگ میں جا گر ے جس سے وہ شدید آگ سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔بچوں کی عمریں تین سے چار سال کے درمیان بتائی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :