ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی کامیاب کارروائی ، محکمہ جنگلات کی 19904 کنال اراضی واگزار
منگل 24 اپریل 2018 18:59
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عباس آفریدی کاکہنا تھاکہ ضلعی انتظامیہ کوہاٹ باقی رہ جانے والی 8996 کنال اراضی واگزار کرانے کے لئے بھی پرعزم ہے اور اس کے لئے مزید کارروائی کی جائے گی ۔
دریں اثناء عباس آفریدی نے اپنی عدالت میں عمر شاہ اور ریاض کے مابین کار کی خریداری اور ادائیگی کادیرینہ مسئلہ بھی خوش اسلوبی سے حل کرادیا اور عمر شاہ نے باہمی رضامندی سے ریاض کو موقع پر 1 لاکھ روپے ادا کردیئے جبکہ باقی 1لاکھ روپے 10اقساط میں ادا کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.