غیر ملکی وفد (کل) پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کرے گا

منگل 24 اپریل 2018 19:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) دنیا کے چار سب سے ذیادہ کپاس پیدا کرنے والے ممالک برکینا فاسو، چاڈ، مالی اور بینن کا بارہ رکنی اعلی سطح کا وفد کل بروز ( بدھ ) کو ددوپہر 12 بجے پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کا دورہ کرے گا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام بریفنگ دیں گے۔