جامعہ کراچی، پاکستان اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام اور لاہور کے سینٹر فار سوشل جسٹس کے اشتراک سے کانفرنس

منگل اپریل 19:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) جامعہ کراچی کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام اور لاہور کے سینٹر فار سوشل جسٹس کے اشتراک سے کانفرنس بعنوان: ’’تعلیم کا حق بغیر کسی امتیاز کے‘‘ بروز بدھ 25 اپریل2018 ء کو صبح 10 بجے ایل ای جے ٹریننگ ہال جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس سے ڈاکٹر جعفر احمد ،پیٹر جیکب اور ڈاکٹر فوزیہ خان خطاب کریں گی ۔