عمران خان اچانک اسلام آباد روانہ،سکیورٹی خدشات پردورہ اندرون لاہورمنسوخ
ثنااللہ ناگرہ منگل 24 اپریل 2018 18:57
(جاری ہے)
اس کے بعد عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے ایک ریلی کی قیادت کی عمران خان نے سب سے پہلے بھاٹی چوک میں موجود پارٹی ورکروں سے مختصر خطاب کیا عمران خان کیلئے بھاٹی چوک میں باقاعدہ کنٹینر لگا کر ایک سٹیج بنایا گیا تھا عمران خان بھاٹی چوک پر پارٹی ورکروں سے خطاب کے بعد شاہ عالم چوک روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے پارٹی کی رکنیت سازی کے کیمپ کادورہ کیا اور وہاں پر موجود پارٹی ورکروں کی کثیر تعداد سے اظہار خیال کیا جس کے بعد پی ٹی آئی کے سربراہ ایک ریلی کی قیادت کرتے ہوئے شیرانوالہ گیٹ روانہ ہوگئے شیرانوالہ گیٹ میں قائم کئے گئے پارٹی کے رکنیت سازی کیمپ کا دورہ کرنے کے بعدعمران خا ن موچی دروازہ پہنچے جہاں انہو ں نے رکنیت سازی کیمپ کادورہ کرنے کے بعد بیرون موچی دروازہ کے جلسہ گاہ میں پارٹی ورکروں اور لاہور کے عوام سے خطاب کیا۔
تاہم اب عمران خان نے اندرون لاہور کا دورہ کرنا تھا لیکن سکیورٹی خدشات کے باعث دورہ منسوخ کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.