عارف والا: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

-4 افراد گرفتار 20لیٹرشراب اور1435 گرام چرس برآمد

منگل اپریل 19:40

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -4 افراد گرفتار 20لیٹرشراب اور1435 گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق فیصل چوک میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے لیاقت علی سکنہ محمود پور، عبدالغفار اور انجم یعقوب سکنہ جے بلاک کو گرفتارکرکی20 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ محلہ ڈھکی قبولہ سے منشیات فروش شکیل احمد کو1435 گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :