پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزم گرفتار مقدمہ درج

منگل 24 اپریل 2018 19:54

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے منظور احمد اے ایس آئی نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر121/18بجرم324/337Fvت پ تھانہ صدر میں برریمانڈ جسمانی ملزم تصدق عرف صدقو سے پسٹل 30بور معہ 3روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :