رمضان المبارک کی آمد کے باعث حساس ، حساس ترین عبادت گاہوں کے بارے میں تفصیلات طلب
منگل 24 اپریل 2018 19:54
(جاری ہے)
سیکورٹی پلان کے تحت حساس اور حساس ترین عبادت گاہوں کے باہرپولیس اور ایف سی کی نفری تعینات رہے گی امن وامان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر رمضان المبارک میں پشاور ، ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ، ہنگو ، بنوں ، نوشہرہ ، میں بعض عبادت گاہوں کو حساس اور حساس ترین قرار دیا جارہا ہے حساس او ر حساس ترین قرار دیئے جانے والے عبادت گاہوں میں رمضان المبارک کے دوران فل پروف سیکورٹی اقدامات کئے جائینگے ۔
امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک میں افطار ، تراویح ، سحری کے اوقات کار میں بھی سیکورٹی کے موثر انتظامات کئے جائینگے ۔ رمضان المبارک میں سیکورٹی پلان ، حساس اور حساس ترین قرار دیئے جانے والے عبادت گاہوں سمیت دیگر اہم تفصیلات ڈویژنل کمشنروں ، ڈی آئی جیز ، ڈی سی اوز ، پولٹیکل ایجنٹس سے طلب کی گئی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.