سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

muhammad ali محمد علی منگل 24 اپریل 2018 19:52

سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 اپریل 2018ء) سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے یوم مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ حکومت نے یوم مزدور یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یکم مئی کو تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں تعطیل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :