قلات لیویز کی کارروائی، مشکوک گاڑی پر چھاپہ ،آٹھ کلو چرس بر آمد ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب

منگل اپریل 20:41

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) قلات لیویز کی کاروائی مشکوک گاڑی پر چھاپہ آٹھ کلو چرس بر آمد ملزم فرار ہونے میں کامیاب اسسٹنٹ کمشنر قلات عبدالستار مینگل کے مطابق لیویز کو اطلاع ملی کی قومی شاہراہ پر واقع مہلبی ہوٹل پر ایک مشکوک گاڑی کھڑی کی گئی ہیں جس پر لیویز نے فوری کاروائی کرتے ہوئے گاڑی کی تلاشی لی جس پر گاڑی کی خفیہ خانوں سے آٹھ کلو چرس برآمد ہوا قلات لیویز نے گاڑی کو قبضہ میں لیکر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :