سیف سٹیز اتھارٹی پاکستان میں اپنا 4G-LTE ایڈوانس سسٹم رکھنے والا واحد ادار ہ ہی:چیف آپریٹنگ آفیسر
اتھارٹی میں نافذ العمل سکیورٹی پروٹوکولز اورجدید ٹیکنالوجی کا استعمال قابل تعریف ہی:وفدکے تاثرات
منگل 24 اپریل 2018 20:59
(جاری ہے)
وفد کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر اور ویڈیو کنٹرول سنٹرکا دورہ کروایا گیا۔ انہیںکیمروں کی مانیڑنگ،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اورآٹو میٹک نمبر پلیٹ ریکگنائزیشن سسٹم بارے بتایا گیا۔
دورے کے دوران وفد نے کیمروں کی مدد سے سکیورٹی ومانیٹرنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔ دورہ کرنے والے سینئر ٹیلی کام پروفیشنلز نے سیف سٹی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اوررائج سکیورٹی پروٹوکولزکی تعریف کی اور کہا کہ اتھارٹی میںنوجوانوں کو مہارت سے کام کرتے ہوئے دیکھنا باعث فخر ہے۔ اتھارٹی میں کام کا انداز دیکھ کر ایک ترقی یافتہ اور مضبوط پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ دورے کے اختتام پر وفد کے شرکاء کوپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے یادگاری شیلڈبھی پیش کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.