چنیوٹ،سرگودھا روڈ پر تیزرفتار ٹرالے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

منگل 24 اپریل 2018 20:59

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) سرگودھا روڈ پر تیزرفتار ٹرالے کی سائیکل کو ٹکر پچپن سالہ شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزشکر گنج فیکٹری کے قریب 22ویلر ٹرالے نے سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں سائیکل پر سوار احمد شیر ولد رحمت علی سکنہ احمد نگر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

متعلقہ عنوان :