ملتان، ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اورحساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن

منگل 24 اپریل 2018 21:26

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفرازاحمد فلکی کی ہدایت پرملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اورحساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن تھانہ نیو ملتان کے علاقے محمود آباد میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 54 گھروں کو چیک کیا گیا۔جبکہ اس سرچ آپریشن کے دوران 64 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی-علاوہ ازیں سرچ آپریشن کے دوران 03 ویپن برآمد کیے گیی-مزید برآں سرچ آپریشن کے دوران 01مشکوک شخص کوبھی گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :