سندھ حکومت کا یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

منگل 24 اپریل 2018 21:33

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) سندھ حکومت نے یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو تمام سرکاری، نیم سرکاری، کارپوریشنز، لوکل کاونسلز سمیت متعلقہ اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :