سائوتھ ایشیا ریجنل کوالیفائنگ انڈر 12 ٹیم ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست
منگل 24 اپریل 2018 21:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیپال میں جاری ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-0 سے شکست دی، پہلے سنگل مقابلے میں بھارت کے فوگات نے پاکستانی کھلاڑی حذیفہ خان کو 6-2 اور 6-1 سے ہرا کر ٹیم کو برتری دلائی، دوسرے سنگل مقابلے میں بھارت کے وانج ناندل نے پاکستان کے اسرار خان کو ہرا کر ٹیم کی برتری دوگنی کر دی، ڈبل مقابلے میں ہارش فوگات اور روشل پر مشتمل بھارتی جوڑی نے حامد اسرار اور حذیفہ خان پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو شکست دے کر ٹیم کو 3-0 سے کامیابی دلائی۔
پاکستان نے ابتدائی میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی۔ گرین شرٹس آج بدھ کو بھوٹان اور نیپال کے خلاف میچز کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.