مختلف محکموں میں اسامیوں کی سلیکشن مکمل

منگل اپریل 21:46

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میں خاتون لیکچر ار ہوم اکنامکس (بی پی ایس ۔17 ) کی دو آسامیوں، زراعت ، لائیوسٹاک اینڈ کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے سوئل(Soil) کنزویشن ونگ میں سوئل کنررویشن اسسٹنٹ (بی پی ایس ۔

(جاری ہے)

17 ) کی بارہ آسامیوں اور زرعی تحقیقی شعبہ میں ریسرچ آفیسر / فادم منیجر (بی پی ایس۔17 ) کی گیارہ آسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات بھی متعلقہ محکموں کو بھیج دی ہیں اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :