وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا عالم دین عطاء المومن کی وفات پراظہارافسوس

منگل اپریل 21:46

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا عالم دین عطاء المومن کی وفات پراظہارافسوس
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے صاحبزادے اور عالم دین عطاء ا لمومن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے ان کے خاندان کی دینی و روحانی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :