ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل اپریل 21:53

ملتان۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.6اورکم سے کم 23.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 32فیصداورشام 5بجی8فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر36منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر49منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :