کوئٹہ ،جیل روڈ پر نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کرلی

منگل 24 اپریل 2018 22:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق منگل کو جیل روڈ ہد ہ کے رہائشی بخت اللہ نے گولی مارکر خودکشی کرلی تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ،پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :