ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے تحت کراچی کے سلگتے مسائل پر کل ’’کراچی کانفرنس‘‘ منعقد ہو گی

منگل اپریل 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے زیر اہتمام کراچی کیمیں بجلی اور پانی کے بحران سمیت دیگرسلگتے ہوئے مسائل پر بروز بدھ25اپریل کو شام 7 بجے ادارہ نورحق کے کنونشن ہال میں ’’کراچی کانفرنس ‘‘کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

جس سے سول سوساِٹی کے ممبرز، وکلاء حضرات، سیاسی و سماجی رہنماخطاب کریں گے۔ایچ آر این کے صدر انتخاب عالم سوری نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس میں بھر پور شرکت کرے۔

متعلقہ عنوان :