نیب زادے اور نیب زدہ میں تفریق ختم کرنا ضروری ہے، مصدق ملک

خیبر پختو نخواہ حکومت نیب سے خوش نہیں ہے، ترجمان وزیراعظم ہائوس

منگل 24 اپریل 2018 22:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) ترجمان وزیراعظم ہاؤس مصدق ملک نے کہا ہے کہ نیب زادے اور نیب زدہ میں تفریق ختم کرنا ضروری ہے خیبر پختو نخواہ حکومت نیب سے خوش نہیں ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا ہے کہ 1990 کی دہائی میں نیلسن نیسکول کے اثاثے نے قطریز کے پا س تھے ابھی تک شریف خاندان کی کس جائیداد کا ثبوت مل سکا انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخواہ حکومت نیب سے خوش نہیں ہے۔ آج نیب زدہ ہو گئے ہیں ملک میں نیب زادوں اور نیب زدہ کی تفریق ختم کرنا ضروری ہے انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے کہا کہ ہم اپنا الگ احتساب کریںگے آج صوبے کے نیب دفاتر کو تالا لگا ہے۔

متعلقہ عنوان :