آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

منگل 24 اپریل 2018 22:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) بدھ 25 اپریل کو صبح 09:00 بجے تا دن 18:00 بجے تک بھیکری، لائن پارک، مینگن، بھون، کریالہ، منگوال، سرکال، القائم، کے ایس ایم2-، القادر، پی اے ایف، کے ایس ایم3&1، ملت چوک، الرضوان فیڈرز، ، صبح08:00 بجے تادن 12:00 بجے تک پنڈ نُون، ایچ پی ٹی، آفیسر کالونی، I-16مرکز، فارن آفیسر ہائوسنگ سوسائٹی،I-16/1فیڈرز، دن12:30 بجے تادن 16:30 بجے تک I-16/3، I-16سیکٹر فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک غازی کوہلی، شیر شاہ سُوری، رولان پولک، ساگری، چوک پنڈوری، ڈھوک اعوان، سنگجانی، پسوال، شاہ اللہ دتہ فیڈرز، صبح09:00 بجے تا دن 13:00 بجے تک سیگل آباد، جھاتلہ، فیڈرز،صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک پنڈ دادنخان فیڈرز، ، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک گرجا روڈ، دھمیال، دھرابی، دھمیال II-، 502 ورکشاپ، اڈیالہ، کلیال ، دھمیال، ٹھلیاں، اے آر ایل گرڈ فیڈرز، صبح08:30 بجے تادن 16:30 بجے تک نیو سٹی میر پُور گرڈ سے A,B,C&F فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 16:00 بجے تک F-17/2&1، نوگزی فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:30 بجے تک حیدر روڈ، اے ایف آئی سی، مال روڈ، سر سید روڈ فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :