اسلا م آ با د ،پھلگر ا ں کے علا قہ میں دروازہ تو ڑ کر پلا ٹ پر قبضہ کر نے اور اسلحہ کی نو ک پر دھمکیا ں دینے وا لے 7ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج

منگل اپریل 22:59

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) پھلگر ا ں کے علا قہ میں دروازہ تو ڑ کر پلا ٹ پر قبضہ کر نے اور اسلحہ کی نو ک پر دھمکیا ں دینے وا لے 7ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا تھانہ سیکر ٹر یٹ پو لیس کو مد عی سفیر اللہ نے بتا یا ہے کہ ملز ما ن را جہ قمر ،اسما عیل و دیگر 5افراد مسلح ہو کر آ ئے دروا زہ تو ڑ کر پلا ٹ پر قبضہ کر لیا ،ہو ا ئی فا ئر نگ کی اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں بھی دیں پو لیس نے مد عی کی تحریر ی در خواسست کے مطا بق 7ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :