اسلا م آ با د،وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں بد کا ری کے اڈو ں پر پو لیس کے چھا پے، 3مر د اور پا نچ عو رتیں گر فتا ر

منگل 24 اپریل 2018 22:59

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں بد کا ری کے اڈو ں پر پو لیس کے چھا پے 3مر د اور پا نچ عوارتو ں کو گر فتا ر کر کے دو نو ں تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت کا اندراج کر لیا،تفصیلا ت کے مطا بق تھانہ سبز ی منڈ ی پو لیس نے سر چ وارنٹ لیکرسیکٹر آ ئی ٹین ون مکا ن نمبر 1439اے گلی نمبر 18میں ریڈ کر کے دو خوا تین ملز ما ت انا ہتا بی بی ،سدر ہ اور عثما ن جو بد کا ری میں مصر و ف تھے جنکو رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا اور تھا ہ کھنہ پو لیس نے ضیا ء مسجد کے علا قہ میں کا روائی کر تے ہو ئے وسیم اکر م کے گھر پر ریڈ کر کے 2مر اور تین عو رتو ن کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :