دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبارہے ،پوری قوم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے ، اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی
بدھ 25 اپریل 2018 00:30
(جاری ہے)
اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبارہے اور پوری قوم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
حکومت کی تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی پر مامور شہادت نوش کرنے والے اہلکار ہمارے ہیروہیں۔ سپیکر نے شہداء کے ورثاء سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا کی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.