ڈیوائن جانسن کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

بدھ اپریل 11:10

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیوائن جانسن کی ہاں دو بیٹیوں کے بعد تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈیوائن نے نومولود بیٹی کے ساتھ سماجی رابطہ اکاونٹ پر تصویر شیئر کی ہے۔اداکار کی حال ہی میں فلم ’’دی ریمپیج‘‘ ریلیز ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :