امیتابھ بچن پر تنقید کرنے پر پوجا بھٹ سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئی
امیتابھ کے علاوہ پوری بھارتی انڈسٹری نے آصفہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا تھا جس پر پوجا نے امیتابھ پر تنقید کی تھی
بدھ 25 اپریل 2018 11:46
(جاری ہے)
امیتابھ کے مداحوں کو پوجا بھٹ کا یہ ٹوئٹ پسند نہیں آیا اور انہیں امیتابھ کے مخالف ٹویٹ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے’’شرابی‘‘کا طعنہ دیا گیا۔
ایک صارف نے لکھا پوجا بھٹ دراصل امیتابھ بچن کے نام پر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔اس ٹوئٹ کے جواب میں پوجا بھٹ نے ایک اور ٹوئٹ کیا کہ میں شراب نوشی چھوڑ چکی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے،ایک ایسا ملک جہاں کے لوگوں کو یہ بات معلوم ہی نہیں ہے کہ شراب نوشی ایک بڑا مسئلہ ہے، وہاں مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ میں اس لت سے چھٹکارہ حاصل کر چکی ہوں۔واضح رہے کہ رواں ماہ مقبوضہ کشمیر میں زیادتی و قتل کا شکار ہونے والی ننھی آصفہ کے لیے آواز اٹھانے پر اداکارہ کرینہ کپور خان کو بھی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.