اسرائیل کی اسلامی ملک میں روسی فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کی دھمکی
شام کو ایران کی کالونی نہیں بننے دیا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین کی گفتگو
بدھ 25 اپریل 2018 11:56
(جاری ہے)
ہم نہیں دیکھیں گے کہ وہ ایس 300ہے یاایس 700یا کوئی اور چیز ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ شام میں موجود روسی دفاعی نظام اسرائیل کے خلاف استعمال نہیں ہو گا کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی سال سے کامیاب تعاون جاری ہے۔ شام میں دونوں ملکوں کے درمیان کوئی پریشان کن صورت حال پیدا نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام میں جو دفاعی نظام ہمارے خلاف استعمال ہو گا اور ہمیں پتا چلے گا کہ شامی رجیم یا اس کے کسی معاون کے ہتھیار ہمارے خلاف استعمال ہوئے ہیں تو ہم انہیں تباہ کر دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.