نیب کے خلاف اقدامات نہ کرنے پر نواز شریف حکومت سے نالاں
مقدس فاروق اعوان بدھ 25 اپریل 2018 12:08
(جاری ہے)
نواز شریف نے لندن میں اہم پارٹی رہنماؤں سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن اداروں کیو جہ سے میں اور میرا خاندان مصیبت میں پڑے ہیں ان کے خلاف اسمبلی میں بات کیوں نہیں کی جاتی؟ اسحاق ڈار نے بھی کہا ہے کہ لگتا ہے یہ حکومت ہماری نہیں ہے۔
نواز شریف نے حکومتی ذمہ داران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے پتہ ہوتا کہ آپ کی گرفت اتنی کمزور ہے تو میں شاید کوئی اور فیصلہ کر لیتا۔نواز شریف نے اپنے بیانیے پر عمل در آمد نہ کرنے والوں کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.