مصرمیں انسداد بدعنوانی محکمے کے سابق سربراہ کو پانچ سال کی قید

بدھ اپریل 12:37

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) مصر کی ایک فوجی عدالت نے انسداد بدعنوانی کے ملکی محکمے کے سابق سربراہ کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حشام جنینہ کے وکیل نے بتایا کہ مصر کی ایک فوجی عدالت نے انسداد بدعنوانی کے ملکی محکمے کے سابق سربراہ کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ان کے مؤکل کو ایسی غلط خبریں پھیلانے کے جرم میں یہ سزا دی گئی ہے، جن کی وجہ سے فوج کو نقصان پہنچا تھا۔ جنینہ کو فروری میں گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :