خیبرمیڈیکل یونیورسٹی ملازمین کی بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

بدھ 25 اپریل 2018 12:43

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام طبی تعلیم سے متعلق تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی‘ کانفرنس میں ملک بھر اور بیرون ملک سے طبی ماہرین ریسرچرزاساتذہ اور پرنسپلز ن نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

کانفرنس کا افتتاح پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ شاکرالله جان اور وائس چانسلر ڈاکٹر ارشد جاوید نے کیاجبکہ اختتامی نشست کے مہمان خصوصی یونیورسٹی کے بانی ممتاز معالج ڈاکٹر محمددلاور خان تھے۔ کانفرنس وائس چانسلر کے دوران 50سے زائد ریسرچ پیپرز پیش کیے گئے جبکہ متعدد سائنٹفک سیشنز کا انعقاد کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :