سوات میں پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بدھ 25 اپریل 2018 12:47

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) مالاکنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پر پاک فوج کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا‘ جس میں چھ ڈاکٹرز پرمشتمل ٹیم نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

تین کا تعلق پاک آرمی اور تین کا سول سے تھا‘ جن میں سے میڈیکل اسپیشلسٹ ‘چائلڈ اسپیشلسٹ ‘سول میڈیکل آفیسرز‘ گائنی کالوجسٹ نے خصوصی طورپر اپنی خدمات سرانجام دیں۔

متعلقہ عنوان :