اسلامیہ کالج میں اسلامی جمعیت طلبہ کا سیمینار

بدھ 25 اپریل 2018 12:47

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام انگلش ڈیپارٹمنٹ کے طلباء کے تعاون سے سول سروس کا میابی کی کلیدکے موضوع پر سیمینار منعقدہوا جس میں طلباء اور طالبات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

سیمینار سے علی المنان اوردوسرے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے موضوع کے مختلف پہلوئوں کو اجاگر کیا۔

متعلقہ عنوان :