عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ظاہر شاہ خان آف اوچ انتقال کر گئے

بدھ اپریل 12:47

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور ممتاز شخصیت ظاہر شاہ خان آف اوچ انتقال کر گئے‘ مرحوم کا جنازہ آج شام 6 بجکر 15 منٹ پر اوچ سٹیڈیم میں ادا کیاجائیگا۔