ورلڈ انٹیلیکچوئل پراپرٹی ڈے کل منایا جائے گا

بدھ اپریل 13:04

لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء)ورلڈ انٹیلیکچوئل پراپرٹی ڈے (عالمی یوم حقوق دانش) کل26اپریل بروز جمعرات کو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔اس دن کے منانے کا مقصد ملک بھر میں ٹریڈ مارکس ، انڈسٹریل ڈیزائن ، پلانٹ بریڈرو دیگر امور سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر لوگوں کو مذکورہ دن کی قومی و عالمی اہمیت اور مستقبل کے تقاضوں سے بھی روشناس کروایا جائے گا۔