سعودی عرب سے بھارت درآمدات اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے مستثنیٰ

بدھ اپریل 13:04

سعودی عرب سے بھارت درآمدات اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے مستثنیٰ
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) بھارت کی وزارت تجارت و صنعت نے سعودی عرب سے درآمدات کو اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے مستثنیٰ ٰ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارت کے خبررساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی کمیشن نے تمام امو رکا جائزہ لے کر سعودی عرب کے مطالبے کو جائزہ لینے کے بعد سعودی عرب سے درآمدات کو اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے استثنیٰ قرار دیدیا ہے۔ سعودی عرب نے بھارتی وزارت تجارت سے پیٹروکیمیکل کمپنی کیان کی مصنوعات کو اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے استثنیٰ دینے کی درخواست کررکھی تھی ۔