پہلی ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 11 مئی سے گلگت بلتستان میں شروع ہوگی
بدھ 25 اپریل 2018 13:07
(جاری ہے)
اس ایونٹ میں قومی سطح کے کھلاڑی اور بین الاقوامی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے جن میں تین مختلف ممالک افغانستان، برطانیہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ایونٹ میں شرکت کی خواہش ظاہر کی ہے۔
قومی سطح کی 9 ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کی ہے تاہم رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ایونٹ 11 مئی کو گلگت سے شروع ہوگا اور پہلے مرحلہ ضلع نگر کے تفریحی مقام راکاپوشی پر مکمل ہوگا۔ دوسرا مرحلہ پاسو ہنزہ میں مکمل ہوگا جبکہ تیسرا اور آخری مرحلہ سوست ہنزہ سے شروع ہوگا اور خنجراب کی پہاڑیوں پر مکمل ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.