علی فضل ہسپانوی تھرلر فلم ’’کنٹراٹیمپو ‘‘ کے ہندی ریمیک کی عکسبندی جون میں شروع کریں گے

بدھ اپریل 14:14

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار علی فضل ہسپانوی تھرلر فلم ’’کنٹراٹیمپو ‘‘ کے ہندی ریمیک کی عکسبندی جون میں شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق علی فضل اور تاپسی پنو ہسپانوی فلم ’’کنٹراٹیمپو ‘‘ کے ہندی ریمیک میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ علی فضل فلم کی عکسبندی روان سال جون میں اترکھنڈ میںشروع کریں گے، فلم میں علی فضل کاروباری شخص کا کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :